ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / فرائض کی انجام دہی میں غفلت۔ سورتکل سرکل انسپکٹر کو کیا گیا معطل

فرائض کی انجام دہی میں غفلت۔ سورتکل سرکل انسپکٹر کو کیا گیا معطل

Wed, 10 Jul 2019 13:30:14    S.O. News Service

منگلورو10/جولائی (ایس او نیوز) سٹی پولیس کمشنر نے سورتکل اسٹیشن کے انسپکٹرراما کرشنا کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں برتنے کے الزام میں 19جولائی کو معطل کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس انسپکٹر کی معطلی کے پیچھے گانجہ فروشوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے میں ناکام رہنا، جانوروں کی چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کو نظر انداز کرنا،ایک فنانشیل ادارے کی جانب سے عوام کو دھوکہ دینے کے معاملے میں متاثرین طرف سے شکایات قبول کرنے سے انکار کرناجیسے اسباب ہیں۔


Share: